Chan Changloo Kids Stories by Sir Mazhar Kaleem MA

 چھن چھنگلو سیریز
Chan Changloo 

تعارف: ابنِ طالب(بانئ گرین سیریز»گرین سیریز  فیسبک گروپ لنک)

چھن چھنگلو ، بہت عجیب نام تھا اور ہے۔ چھنگلو خاندان کی ایک وجہ شہرت یہ تھی کہ اس خاندان کے ہر شخص کے ہاتھ،پاؤں کی انگلیاں پانچ پانچ کی بجائے چھ ،چھ تھیں تو سب چھنگلو کہلائے۔ ناپان چھنگلو، ایک بوڑھا سپہ سالار جس کے ہاں اولاد نہیں ہوتی تھی، جنگل میں رستہ بھول بیٹھتا ہےاور وہیں ،مصیبت میں پھنسے ایک بندر کی مدد کرتا ہے۔ بندر اسے بہت پسند کرنے لگتا ہے، اور اسی شب ، ناپان کی ملاقات بندر بابا سے ہوتی ہے، جس کی دعا سے اس کے ہاں بیٹا پیدا ہوتے ہے جس کا نام بانان چھنگلو رکھا جاتا، اس کا قد چھوٹا ہی رہتا ہے لیکن جب وہ حرکت کرتا ہے تو "چھن،چھن" کی آواز پیدا ہوتی ہے، اسی وجہ سے اس چھن چھنگلو کے نام سے مشہور ہو جاتا ہے۔ اس کے ساتھ وہی بندر، پنگلو رہتا ہے جس کی اس کے والد نے مدد کی ہوتی ہے۔  چھن چھنگلو بندر بابا کی دی ہوئی روحانی طاقتوں کی مدد سے مظلوم انسانوں کو ظالموں سے نجات دلاتا ہے۔ گاہے بگاہے غلطیوں پہ چھن چھنگلو کی طاقتیں چھن بھی جاتی ہیں لیکن وہ ہمت کا درس دیتے ہوئے نہ صرف دشمن کو ناکام کرتا ہے بلکہ طاقتیں واپس پانے کا حقدار بھی ٹھہرتا ہے۔

نمبر شمار#

کہانی کا نام

01      

چھن چھنگلو

02      

چھن چھنگلو اور ظالم جادوگر

03      

چھن چھنگلو اور خوفناک بونے

04      

چھن چھنگلو اور مکار بڑھیا

05      

چھن چھنگلو اور جاگونا جن

06      

چھن چھنگلو کا مقابلہ

07      

چھن چھنگلو اور چلوسک ملوسک

08      

چھن چھنگلو پرستان میں

09      

چھن چھنگلو اور جادوگر دیو

10      

چھن چھنگلو اور شیطان بوڑھا

11      

چھن چھنگلو اور  پراسرار بادشاہ

12      

چھن چھنگلو اور لوزاٹا جن

13      

چھن چھنگلو اور پراسرار دیوتا

14      

چھن چھنگلوقید میں

15      

چھن چھنگلو اور ناچتی کھوپڑی

16      

چھن چھنگلو اور نکٹا جن

17      

چھن چھنگلو اور جادوئی چوہے


اس سیریز کی یہ ساری کہانیاں مرج کر کے ایک سنگل فائل میں بھی  دی جا رہی ہیں۔  ڈاؤنلوڈ کرنے کےلیے نییچے کلک کریں۔

Post a Comment

0 Comments