سنیک کلرز سیریز
Snake Killers Series
مصنف:مظہر_کلیم_ایم_اے
تعارف: ابنِ طالب(بانئ گرین سیریز»گرین سیریزفیسبک گروپ لنک)
مرحوم مظہر کلیم صاحب
نے زمانے کے مطابق نہ صرف عمران سیریز لکھی بلکہ یکسانیت سے بچاتے ہوئے عمران اور
اس کی ٹیم کے پھیلاؤ کو بھی اس کامیابی سے تقسیم کیا کہ فورسٹارز، سنیک کلرز جیسے
سلسلے سامنے آئے اور قارئین میں بے پناہ مقبولیت پائی۔ بطور نوآموز مصنف، میں یہ
سمجھتا ہوں کہ دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ ماہانہ بنیاد پر ناول لکھنا اتنا دشوار
ثابت ہوتا ہے کہ میں ابھی تک یہ رفتار نہیں پکڑ سکا اور مرحوم مظہر کلیم……….. کیا
ہی بات ہے۔ عمران سیریز جو ایک تاریخ ساز سیریز ہے، کو طویل عرصے تک کامیابی سے لے
کر چلنا ان کا ہی خاصہ ہے اور اس کام سے ان کی محبت کا ایک رنگ "سنیک
کلرز" کی شکل میں ابھر کر سامنے آیا۔ "سنیک کلرز" معاشرے کی رگ رگ
میں بسے ان سانپوں کی سرکوبی کے لئے معرض وجود میں آئی، جو سیکرٹ سروس کے دائرہ
کار سے باہر تھے۔
اس ٹیم میں شامل کردار
ایکسٹو (سپر چیف)
1. جوانا (چیف)
2. جوزف ( سیکنڈ چیف)
3. ٹائیگر (معاون)
4. علی عمران ( مہمان
اداکار)
ٹائیگرچونکہ انڈرورلڈ سے خوب واقف ہے لہذا اسے بھی شامل کیا گیا جبکہ عمران کی شمولیت کے بغیر ویسے ہی گاڑی رک جاتی ہے۔ اس سیریز میں 3 ناول لکھے گئے جن میں سنیک کلرز، بلیک ماسک اور کوبران شامل ہیں اور یقیناََ وقت کی قلت، عمران کے دیگر کارنامے قارئین تک پہنچانے کے باعث اس سلسلے کے ناول کم ہیں لیکن ایکشن پسندوں کے لئے یہ نہایت ہی جاندار اور تیز رفتار سیریز ہے۔ پہلا ناول "سنیک کلرز " کے نام سے ہی لکھا گیا ، دوسرا بلیک ماسک اور تیسرا ناول کوبران۔

|
نمبر شمار # |
ناول کا نام |
|
01 |
|
|
02 |
|
|
03 |

0 Comments