سر مظہر_کلیم_ایم_اے کا پہلا انٹرویو
مطبوعہ
#شبستان ڈائجسٹ ۔ جون 1973
انٹرویو
: #طاہر_نجمی
یہ مظہر سر کا پہلا انٹرویو ہے جو شبستان
ڈائجسٹ کے جون، 1973ء کے شمارے میں شائع ہوا۔ اس انٹرویو تک ان کے چوبیس ناول شائع
ہو چکے تھے۔۔
یہ انٹرویو آپ تک محترم ابراہیم جمالی
صاحب(نثار لائبریری کراچی) کی وساطت سے پہنچایا جا رہا ہے۔
0 Comments