چلوسک ملوسک سیریز
Chaloosak Maloosak
تعارف: ابنِ طالب(بانئ گرین سیریز»گرین سیریز فیسبک گروپ لنک)
چلوسک ملوسک ایک مجرم سائنسدان کے بیٹے جو اپنے والد کے بنائے گئے راکٹ میں سیاروں کی سیر پہ نکلتے ہیں اور جنت کی سیر بھی کرتے ہیں۔۔جی ہاں ۔۔ایک کہانی جنت سے متعلق بھی ۔ ان ساتھی، جو کہ حبشی نما دیو ہے، ڈمبالو، ایک دیو نما شخصیت ہے جو دراصل ایک دیو کی اولاد ہی ہے۔اس کے ساتھ سیر کرتے ہوئے یہ لوگ زمین پہ پہنچتے ہیں، اور اپنے سفر کے دوران ،یہ عمرو عیار سے بھی ملتے ہیں، عمرو کے ساتھ بھی ان کا کارنامہ ہے، چھن چھنگلو کے ساتھ بھی اور ٹارزن کے ساتھ بھی۔۔یعنی یہ ایسے کردار ہیں جو "آلو" کی طرح ہر سبزی میں شامل ہوئے، باقی سب الگ الگ ڈش کی طرح ہی ہے۔ اس سیریز کی 15 کے قریب کہانیاں ہیں۔
نمبر شمار# |
کہانی کا نام |
01 |
|
02 |
|
03 |
|
04 |
|
05 |
|
06 | چلوسک ملوسک طلسم ہوشربا میں |
07 |
|
08 | چلوسک ملوسک اور چھن چھنگلو |
09 |
|
10 |
|
11 |
|
12 |
|
13 |
|
14 |
|
15 |
اس سیریز کی یہ ساری کہانیاں مرج کر کے ایک سنگل فائل میں بھی دی جا رہی ہیں۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کےلیے نییچے کلک کریں۔
0 Comments