Blue Eye Imran series by Mazhar Kaleem

بلیو آئی عمران سیریز

 

Blue Eye Imran series by Mazhar Kaleem

DOWNLOAD NOVEL

 ناول : #بلیو_آئی
مصنف: #سر_مظہر_کلیم_ایم_اے
تعارف نمبر11: #جاوید_ملک
❤️_____❤️_____❤️______❤️_______❤️

⁦🕵️⁩⁦🕵️⁩ پاکیشیا نے کافرستان کی جانب سے ممکنہ خطرے کے پیش نظرکافرستان سے ملحقہ سرحدوں کے پاس ایک خفیہ دفاعی منصوبے کی تشکیل دی جسکی کامیابی اور رازداری پر ملک کے موجودہ دفاعی نظام کا انحصار تھا۔
لیکن 
ہمسایہ ملک کو اسکی بھنک پڑ گئی اور انہوں نے ایک جاسوسی تنظیم کو تفصیلات حاصل کرنے کیلئے ہائر کر لیا۔
                               ➖➖➖➖
    ⁦👁️‍🗨️⁩⁦👁️‍🗨️⁩ بلیو آئی: مجرموں کا جدید ہتھیار، انہوں نے انسانی آنکھ میں موجود پتلی کی طرح ایک مصنوعی پتلی تیار کی اور اس کے پیچھے انہوں نے ایک وائرلیس ویژن مشین جو کہ انتہائی مختصر تھی فٹ کر دی۔لیزر شعاعوں کی مدد سے آپریشن کرنے کا کام لیا جاتا جو کہ بمشکل 3 منٹ میں ہو جاتا اور نہ کوئی زخم نہ کوئی واضح نشان جس سے گڑبڑ کا پتہ چلایا جا سکتا۔
       اس طرح جس آنکھ میں وہ پتلی فٹ ہو جاتی۔ جو کچھ وہ دیکھتا وہ اس پتلی کے پیچھے لگی وائرلیس ویژن مشین ان کے ریسیونگ سیٹ پر وہ منظر بھیج دیتی۔ لیکن اس میں ایک خرابی رہ گئی تھی کہ جس وقت یہ مصنوعی پتلی فٹ کی جاتی آنکھ کا رنگ ہلکا نیلا ہو جاتا۔
       اسی بنا پر انہوں نے اسے بلیو آئی کا نام دیا⁦⁦👁️‍🗨️⁩⁦👁️‍🗨️⁩

       ⁦🚰🚰🚰🚰🚰🚰🚰🚰🚰🚰

                                                                     ⁦👁️‍🗨️⁩⁦👁️‍🗨️⁩
       ⁦⁦⁩عمران، جسکی فراغت کی وجہ سے دارالحکومت کی⁦             
     زیر زمین دنیا میں بھونچال آیا ہوا تھا۔ ایک نئے غنڈے "جیگر" کی آمد سے ہلچل مچی ہوئی تھی😎🤠

    ⁦👁️‍🗨️⁩ ظفر آفریدی: فوج کے کمانڈر انچیف، جو کہ اس منصوبے کے آپریشن سنٹر کا دورہ کرنے والے تھے۔ مجرموں کے ایک ساتھی نے اپنی جان پر کھیل کرآفیسر کالونی میں ملٹری سیکیورٹی کے حصار کو توڑ کر کمانڈر انچیف کو بے ہوش کر کے انکی آنکھ میں بلیو آئی فٹ کرنے میں کامیاب ہوگیا۔کیسے؟😲 تاکہ اگر وہ سنٹر میں جا کر مطلوبہ کاغذات کامطالعہ کریں تو اسکی فوٹوسٹیٹ بنائی جا سکے⁦😯
    ⁦👁️‍🗨️⁩ ⁦
    سنٹر میں اچانک ہنگامی حالات پیدا ہو جانے کی وجہ سے کمانڈر انچیف کا دورہ منسوخ کرنا پڑا اور کیپٹن شکیل اور صدیقی کو وہاں بھیجا گیا۔ کیپٹن شکیل نے مجرموں کے ایک ساتھی کو چیک کر لیا مگر اس کمرے کو بم سے اڑا دیا گیا جس میں شکیل اور وہ آدمی موجود تھے💣💥
      ⁦👁️‍🗨️⁩👁️ مجرموں کا کوئی واضح کلیو نہیں مل رہا تھا جو بھی ایجنٹ ہاتھ آتا وہ یا تو مر جاتا یا مار دیا جاتا😐
   ⁦👁️‍🗨️⁩👁️⁩عمران،جیگر کے روپ میں مجرموں کی راہ پر چل نکلا۔🤠
   ⁦👁️‍🗨️⁩👁️⁩ عمران نے میٹنگ میں کمانڈر انچیف کی نیلی آنکھ سے مشکوک ہو کر جب اسکا معائنہ کرنا چاہا تو مجرموں نے گھبرا کر کمانڈر کو یک چشم گل کر دیا😪🧐
 ⁦👁️‍🗨️⁩👁️⁩مجرموں نے عمران کو بے ہوش کر کے اسکی آنکھ میں بلیو آئی فٹ کرنےکا کام شروع کر دیا۔ خطرناک سچویشن🙄 کیا عمران بچ پایا؟؟؟
   ⁦👁️‍🗨️⁩👁️⁩مجرموں نے کمانڈر انچیف کیطرف سے ناکامی کے بعد بلیو آئی کا اگلا شکار منصوبے کے انچارج،ملٹری انٹیلیجنس کے چیف کرنل اے کو بنانے کا منصوبہ بنایا😲
   ⁦👁️‍🗨️👁️⁩ ایکسٹو نے کرنل اے کو اغواہ کرا کر اسکی جگہ کیپٹن شکیل کو بھیج دیا😯

⁦👁️‍🗨️⁩⁦👁️⁩مجرم اس منصوبے کی فائل کی فوٹو کاپی بنانے میں کامیاب ہو گئے😲 کیسے؟ 
⁦👁️‍🗨️⁩⁦👁️⁩عمران اور سیکرٹ سروس نے مجرموں کے اڈے پر قبضہ کر لیا لیکن مجرموں کا سرغنہ کاغذات سمیت غائب ہو گیا🧐
⁦👁️‍🗨️⁩⁦👁️⁩ بہت تگ و دو کے باوجود مجرم کا پتہ نہ چل سکا اور مجرم بھی ملک چھوڑ کر نہ جانے پر مجبور تھا۔ کیوں؟🤔
⁦👁️‍🗨️⁩⁦👁️⁩ایکسٹو کو صدر مملکت کی میٹنگ میں مجرم کے بارے میں رپورٹ دینی تھی اسلیے وہ پریشان تھا کہ اپنی ناکامی کی رپورٹ کیسے دے😪

   ⁦👁️‍🗨️⁩👁️⁩ آخرکار ایکسٹو نے میٹنگ میں مجرم کو پہچان کر اسے گرفتار کر لیا😲⁦🕵️⁩⁦🕵️⁩ کیسے؟ اور مجرم کی میٹنگ میں موجودگی کا کیا جواز تھا؟🤔🤔
       🚰🚰🚰🚰🚰🚰🚰🚰🚰🚰🚰🚰🚰
    
 ⁦✍️⁩⁦✍️⁩ شاندار اور سسپنس سے بھرپور مختصر سا ناول، پڑھیے اور کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں۔ شکریہ💕💕🌹🥀🌷
                           ⁦👁️‍🗨️⁩⁦👁️‍🗨️⁩⁦👁️‍🗨️⁩⁦👁️‍🗨️⁩⁦👁️‍🗨️⁩⁦👁️‍🗨️⁩⁦👁️‍🗨️⁩

Post a Comment

0 Comments