Faridi series by Mazhar Kaleem MA

 فریدی سیریز



کرنل فریدی بلا کا ذہین ترین، پیش بِیں اور سنجیدہ فطرت کا مالک جس کی ظاہری شخصیت دیکھ کر آدمی پر خود بخود رعب طاری ہو جاتا ہے۔  سر مظہر کلیم ایم اے نے عمران سیریز کے پہلے ناول ماکازونگا کے بعد دوسرا ناول فریدی سیریز کا لکھا جس میں کرنل فریدی اور کیپٹن حمید اپنے جوہر دکھاتے نظر آئے۔ فریدی سیریز کا اکلوتا ناول ذیل میں دیا جا رہا ہے ناول کی مزید تفصیل ناول کے ساتھ دی جا رہی ہے۔۔


Post a Comment

0 Comments