آپریشن اپ گن![]() |
Operation up gun spy series by Mazhar Kaleem MA DOWNLOAD NOVEL |
ناول: #آپریشن_اپ_گن
سلسلہ: #سپائی_سیریز_II
مصنف:#مظہر_کلیم_ایم_اے
تعارف: #میاں_محمد_عاصم
__
__
__
__
__
یہ ناول مظہر کلیم ایم اے صاحب کی سپائی سیریز کے سلسلے کا
دوسرا ناول ہے شروعات کے چند نایاب ناولوں میں سے ایک..
اس ناول کو مظہر کلیم سر نے عمران سیریز کے تھیم سے بلکل ہٹ کر
لکھا ہے.. جو مظہر کلیم ایم اے صاحب کے فینز اس ناول ناواقف تھے اج تک ان کیلئے
نایاب تحفہ
ظفر درانی، خالد شیرازی ہنس مکھ اور شرارتی سے نوجوان جو "حادثاتی
جاسوس" بنے مگر کیسے.... ؟
ویسے تو کسی ملک کا جاسوس بننے کے لیے ایک انسان کو جتنی محنت
کرنی پڑتی اس کی مثال نہیں ملتی. ذہن سازی، مارشل آرٹس، سچویشن کنٹرول، تجزیہ،
عمل، نفسیاتی حربے، ایجنٹ بننے کیلئے سیکھنے کو بہت کچھ ہوتا ہے....
مگر خالد اور ظفر جنکے دل میں جذبہ حب الوطنی اتنا تھا کہ یہ
بنا کسی تربیت کے.... دشمن ملک میں ہوتے ہوئے....ان سے اس طرح ٹکراۓ، کہ دشمن کے
ہوش ٹھکانے لگ گئے.... کیونکہ ان
نوجوانوں کے اپنے ملک کی سلامتی خطرے میں تھی....
پولیس اسٹیشن سے گاڑی اڑا کر لے جانا، چلتی گاڑی سے دشمن پر
فائرنگ کر دینا، زیر حراست دشمن سے ٹکر لے لینا اب انکا مشغلہ بن چکا تھا....
دشمن
اور خالد، ظفر کے درمیان ایک نا ختم ہونے والا چوہے بلی کا کھیل جاری تھا... دشمن
کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ چکے تھے....
تیز رفتار ایکشن، خون کو منجمد کرنے والا سسپنس، ایک پاور فل
پلاٹ پر مبنی ناول...پڑھ کر اپنی رائے دیں شکریہ
0 Comments