Sabolate Aagar Imran series by Mazhar Kaleem

سابولیٹ آگر عمران سیریز

 

Sabolate Aagar Imran series by Mazhar Kaleem

DOWNLOAD NOVEL

 ناول : #سابولیٹ_آگر
(Sabolate aagar) 
مصنف: #مظہر_کلیم_ایم_اے
تعارف نمبر3: #جاوید_ملک
❤️_____❤️_____❤️______❤️_______❤️
مظہر کلیم ایم اے صاحب کی عمران سیریز کا تیسرا ناول جس میں بلیک زیرو کھل کر مجرم سے برسرپیکار رہا....!! 
✔️ #سابولیٹ_آگر: ہسپانوی زبان کا لفظ: گھونگھا، یہ نام ایک مجرم تنظیم کا تھا، جسکو ایک دشمن ملک نے ہائڈروجن بم کے معاہدے کی نقل حاصل کرنے اور اسکی فیکٹری تباہ کرنے کے لیے ہائر کیا 
✔️ #سابولیٹ_آگر: جس نے عمران اور پاکیشیا سیکرٹ سروس کا دھیان بھٹکا کر وہ فائل حاصل کر لی۔ کیسے؟
✔️ #کیپٹن_شکیل_اور_عمران غنڈوں کے روپ میں دشمن سے ملے اور پہلا ٹاسک ہی انکو "عمران" کی گرفتاری کا ملا....!! 
✔️ #عمران:جسکو روپا نے اسکے کارناموں کا تاریک رخ دکھایا۔ کیسا رخ؟ جذباتی سچوئیشن....!! 
✔️ #بلیک زیرو: عمران ایک کلیو پر کام کرتے ہوۓ لاپتہ ہو چکا تھا اور طاہر کو فائل کی برآمدگی کیلئے فیلڈ میں نکلنا پڑا ...!! 
اور تنویر،جسکو ایک ہوٹل میں گولی ماردی گئی، تنویر کو بچانے کے لیے بلیک زیرو کو خاصی مشقت کرنی پڑی....!! 
✔️ وہ لمحہ، جب عمران سمیت سارے ساتھی اور سوپر فیاض، دشمن کی قید میں تھے تب ایکسٹو جولیا کے ذریعے مجرموں کی کھوج میں تھا.... کیا عمران اور اسکے ساتھیوں کی برآمدگی ہو سکی؟
✔️ تعاقب کا شاندار طریقہ کہ مجرم باوجود اپنا تعاقب چیک کرنے کے مار کھا گئے۔ وہ طریقہ کیا تھا؟(کیونکہ اس وقت ٹریکر استعمال نہیں ہوتے تھے)....!! 
✔️ مجرموں نے ایکسٹو کا پتہ چلانے کیلئے عمران کے دونوں بازوؤں کو الیکٹرک کاویہ سے داغ(جلانا) دیا۔جس سے عمران کی چربی تک نظر آنے لگی....!! 
✔️ #کیپٹن_شکیل: جو عمران پر تشدد برداشت نہ کر سکا اور جان پر کھیلنے کا فیصلہ کر لیا....!! 
✔️ #ایکسٹو کو ایک طرف تنویر کی جان کے لالے پڑے ہوے دوسری طرف پوری سیکریٹ سروس دشمن کے نرغے میں ان کو چھڑانا بھی مقصود تھا...!! 
✔️سمندر میں سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلہ۔
دلچسپ اور تیز رفتار ایکشن بھرپور ناول
کیا مجرم قابو میں آ سکا یا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا. ؟....!! 
✔️ ایسا ناول جس میں آپکو پوری سیکرٹ سروس ایکسٹو سمیت حرکت میں دیکھنے کو ملے گی۔
⁦❤️⁩🌷
فیس بک گروپ:
#Imran_series_by_Mazhar_Kaleem_MA

Post a Comment

0 Comments