فیصل شہزاد سیریز
Faisal Shehzad Stories
مصنف :مظہر کلیم ایم-اے
تعارف: ابنِ طالب(بانئ گرین سیریز»گرین سیریزفیسبک گروپ لنک)
بنیادی کردار:
فیصل، شہزاد، ڈریکولا اور کرنل عرفی
بچوں کے لیے مظہر کلیم صاحب کی تخلیق کردہ جاسوسی سیریز جو کہ 14 ناولوں پر مشتمل ہے. فیصل اور شہزاد دو دوست ہیں جو پہلے ہاسٹل، بعد میں کرائے کے مکان میں اکٹھے رہتے ہیں. بخشو جسے شہزاد "ڈریکولا" نام دیتا ہے، ان کا ذاتی ملازم جبکہ کرنل عرفی فیصل کے چچا ہیں اور محکمہ سراغ رسانی کے بڑے افسر ہیں.
فیصل ملنسار اور ہنس مکھ لڑکا ہے، شہزاد کی کھانے کی عادت اسے ممتاز حیثیت دلاتی ہے. سامنے موت کھڑی ہو یا کوئی دوسری آفت، پیٹ سے بڑی کوئی آفت نہیں۔شہزاد کا کردار زیادہ کھل کر سامنے آتا ہے اور سیریز کی دلچسپی کا سامان پیدا کرتا ہے.
ان کا ملازم/ساتھی ڈریکولا، ایسا نوکر جو غلاموں کے جیسے ان کی اطاعت کرتا ہے اور باورچی سے باڈی گارڈ تک کے فرائض ادا کرتا ہے.
کالا گلاب اس سیریز کا بہت اہم سلسلہ ہے۔

|
نمبر شمار# |
کہانی کا نام |
|
01 |
|
|
02 |
|
|
03 |
|
|
04 |
|
|
05 |
|
|
06 |
|
|
07 |
|
|
08 |
|
|
09 |
|
|
10 |
|
|
11 |
|
|
12 |
|
|
13 |
|
|
14 |
اس سیریز کی یہ ساری کہانیاں مرج کر کے ایک سنگل فائل میں بھی دی جا رہی ہیں۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کےلیے نییچے کلک کریں۔

0 Comments