کافرستان مشنز
Kafristan Missions
مصنف:مظہر_کلیم_ایم_اے
تعارف: ذالاید
ذالاید(ایڈمن»عمران سیریز از سر مظہر کلیم ایم اے فیسبک گروپ)
کافرستان پاکیشیا کا
ہمسایہ اور ازلی دشمن ملک جو شروع سے پاکیشیا پر قبضہ کرنے کے خواب دیکھتا آیا ہے۔
اس کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ پاکیشیا کو ہر طرح سے شدید نقصان پہنچا سکے۔ اپنے
پاکیشیا مخالف منصوبوں سے اس کی تعمیر و ترقی میں روڑے اٹکا کر نت نئی ایجادات سے
پاکیشیائی معیشت و حکومت کو کمزور کرنے کی تگ و دو میں ہمہ وقت مصروف رہتا نظر آیا
ہے۔ کبھی پاکیشیا کی ٹاپ سیکرٹ فائلوں ، دفاعی منصوبوں اور جنگی فارمولوں کو چرانے
کی کوششیں کیں تو کبھی اپنے کسی حلیف ملک کو ساتھ ملا کر سیاسی ،جنگی، سماجی اور
اخلاقی سطح پر کاری وار کر کے اسے نیچا دکھانے اور دشمنی نبھانے میں مسلسل سرگرم
عمل رہا۔
کافرستان کی پاکیشیا سے علاقائی ،ملی، معاشرتی، لسانی، مذہبی منافرت و عصبیت اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ ان کی ساری توانائیاں ، ساری دولت، اور ساری جدوجہد صرف پاکیشیا اور مسلمانوں کے خاتمے کی خواہش کا روپ دھار چکی ہے۔ ان کے تمام منصوبے اسی ازلی دشمنی کے گِرد ہی گھومتے رہتے ہیں۔ اس کے اعلیٰ دماغ دن رات اسی جدوجہد میں رہتے ہیں کہ پاکیشیا کے ڈیمز کس طرح تباہ کیے جا سکیں یا کوئی ایسا فارمولا یا ہتھیار تیار کر سکیں جس سے پاکیشیا پر فوری اور آسانی سے قبضہ کیا جا سکے۔ جب بھی وہ کبھی کسی ایسی کامیابی کے قریب پہنچتے ہیں اللہ رب العزت ان کے عزائم پاکیشیا سیکرٹ سروس کے جیالے جاسوسوں اور بہادر سپوتوں کے ذریعے نیست و نابود کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیتا ہے۔اس سلسلے کے ناولوں کی کل تعداد پینتیس ہے۔ پہلا ناول خاموش چیخیں اور آخری ڈبل ڈاج ہے۔
اس سلسلے میں سیکرٹ سروس کے سب ارکان بشمول ناٹران و فیصل جان کو کام کرنے اور اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بھرپور موقع ملا۔ جبکہ کافرستان کی طرف سے یوں تو بہت سے ذہین ایجنٹس، ملٹری کے میجر اور کرنل سامنے آتے رہے مگر مشہور و معروف کردار کافرستانی سیکرٹ سروس کا چیف شاگل اور پاور ایجنسی کی سربراہ مادام ریکھا اور کاشی رہے۔
کبھی کافرستان میں ،کبھی پاکیشیا میں تو کبھی کہیں اور یہ مشنز مکمل کرتے ہوئے عمران اور اس کے ساتھی جیسے بھی مشکل حالات سے گزرے ان کا جذبہ ایمانی و جذبہ حب الوطنی قابل ستائش رہا۔ اور ناول پڑھتے ہوئے قارئین بھی اپنے اندر وہی جوش و جذبہ اور ولولہ انگڑائی لیتا محسوس کرتے ہیں۔

|
نمبر شمار # |
ناول کا نام |
|
01 |
|
|
02 |
|
|
03 |
|
|
04 |
|
|
05 |
|
|
06 |
|
|
07 |
|
|
08 |
|
|
09 |
|
|
10 |
|
|
11 |
|
|
12 |
|
|
13 |
|
|
14 |
|
|
15 |
|
|
16 |
|
|
17 |
|
|
18 |
|
|
19 |
|
|
20 |
|
|
21 |
|
|
22 |
|
|
23 |
|
|
24 |
|
|
25 |
|
|
26 |
|
|
27 |
|
|
28 |
|
|
29 |
|
|
30 |
|
|
31 |
|
|
32 |
|
|
33 |
|
|
34 |
|
|
35 |

0 Comments