سر مظہر_کلیم_ایم_اے کا دوسرا انٹرویو
یہ
انٹرویو دسمبر 2015ء میں ایکسپریس نیوز کی جانب سے شائع کیا گیا۔۔ جسے آپ تک
Readers.pk
Pakistan.web.pk
کی وساطت سے پہنچایا جا رہا ہے۔
اس انٹرویو میں کئی جگہ ریسرچ ورک کی کمی اور پرنٹنگ کی غلطیاں نظر آئی ہیں جنہیں ہائلائٹ کر کے ان کو یہاں اپڈیٹ کر رہے ہیں۔۔
1- مظہر کلیم صاحب کا پہلا ناول 1965ء کی بجائے 1967ء میں جمال پبلشرز سے شائع ہوا۔
2۔ ابنِ صفی کے انتقال نہیں بلکہ علالت کے دوران نقلی صفیوں نے لکھنا شروع کر دیا تھا۔۔ پرنٹنگ مسٹیک ہے بیماری کی جگہ انتقال آ گیا ہو گا کیونکہ ابنِ صفی بیماری سے صحت یاب ہونے کے بعد 1980ء تک لکھتے رہے تھے۔۔
3- مظہر سر کے اپنے نئے کرداروں کے نام غلط لکھے گئے ہیں جن میں پرانوں کو بھی شامل کر دیا گیا۔۔ ان کے اپنے کیپٹن شکیل، صالحہ، ٹائیگر، جوانا وغیرہ ہیں۔۔ ناموں کی اس غلطی کو تصویر سے مٹایا جا رہا ہے۔

Second Interview of Sir Mazhar Kaleem MA in 2015 by Express News

1 Comments
Mazhar Kaleem not only kept Characters of Ibn Safi alive , but developed them .
ReplyDelete