عمرو عیار
Amr Ayyar
مصنف:مظہر_کلیم_ایم_اے
تعارف: ثمر ملک (ایڈمن»عمران سیریز از سر مظہر کلیم ایم اے فیسبک گروپ)
مظہر کلیم سر نے بچوں کے ادب میں سب سے زیادہ جس پر لکھا وہ عمرو عیار ہے ۔ عمرو عیار ایک سوکھا سڑا سا انسان مگر دماغی طور پر انتہائی شاطر جس نے اپنی عقلمندی کی وجہ سے ہزاروں جادوگروں، ، جنوں، دیووں ، چڑیلوں ، کا خاتمہ کیا تھا ۔ عمرو عیار کے پاس ایک زنبیل جو کہ اس کے جسم کا حصہ تھی ، جس میں دنیا جہاں کے خزانے اور کراماتی چیزیں ہوتی تھیں جو عمرو عیار کی ہر مہم میں مدد کرتی تھیں ۔ زنبیل کا محافظ بونا، شب چراغ ہیرا، بولنے والی گڑیا، اڑن چپلیں، چادر سلیمانی ، تلوار حیدری، سنہری تختی، سلیمانی سرمہ ، عمرو عیار کے اہم ہتھیار تھے ۔
- عمرو اور شہزادی پارو
- عمرو اور شیطان جادوگر
- عمرو اور بونا بادشاہ
- عمرو اور ویران جزیرہ
- عمرو اور ویران قللعہ
- عمرو اور جادو کے ہیرے
- عمرواور اڑن گدھا
نمبر شمار# |
کہانی کا نام |
08 |
|
09 |
|
10 |
|
11 |
|
12 |
|
13 |
|
14 |
|
15 |
|
16 |
|
17 |
|
18 |
|
19 |
|
20 |
|
21 |
|
22 |
|
23 |
|
24 |
|
25 |
|
26 |
|
27 |
|
28 |
|
29 |
|
30 |
|
31 |
|
32 |
|
33 |
4 Comments
Plz upload new kids stories
ReplyDeletePlease upload more stories
ReplyDeleteUmro ya Tarzan ki mazeed stories upload kr den please
ReplyDeletePlease upload more umro ayaar stories theses are only few ones
ReplyDeletehe wrote so many stories of umro ayaar that publish from yousuf brothers