Hi Fi Imran Series By Mazhar Kaleem MA

ہائی فائی عمران سیریز

 

Hi Fi Imran Series By Mazhar Kaleem MA

DOWNLOAD NOVEL

 #تعارفی_سلسلہ
#تعارف_نمبر_48
 
ناول: #ہائی_فائی
مصنف: #سر_مظہر_کلیم_ایم_اے
تعارف و تبصرہ:#محمد_عاصم

~~~~~~~~~~~

📕اس ناول میں مجرم نے عمران سے جان چھڑوانے کیلئے نیا طریقہ استعمال کیا...
📕عمران کی چائے میں ایک خطرناک وائرس شامل کر دیا گیا جس سے عمران زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا تھا۔۔ایک غیر ملکی ڈاکٹر نے دو دن کا وقت دے دیا...
📕جولیا کی عزت خطرے میں تھی اور تنویر کو کوئی رستہ نہیں مل رہا تھا جولیا اور اغواء کاروں کو تلاش کرنے کا...
📕اس ناول میں پوری ٹیم حرکت میں تھی حتیٰ کہ ٹائیگر اور بلیک زیرو کو شامل ہونا پڑا..
📕ٹائیگر کے کردار کو پسند کرنے والے خاص طور پر یہ ناول پڑھیں...
📕ہائی فائی تنظیم کا چیف جس کے ساتھ عمران اور ٹائیگر بیک وقت لڑ رہے تھے مگر وہ بھاری پڑ رہا تھا...
ایک ہلکا پھلکا سا ایکشن میں لپٹا خوبصورت ناول پڑھ کر اپنی رائے دیں شکریہ

DOWNLOAD NOVEL

Post a Comment

0 Comments