Parmood series by Mazhar Kaleem MA

 پرمود سیریز

میجر پرمود بلگارنیہ ملٹری انٹیلی جنس کا سپر ڈی ایجنٹ جو برق رفتاری ، ذہانت اور فتح کا دوسرا نام تصور کیا جاتا ہے۔ سر مظہر کلیم ایم اے نے شروعاتی دور میں ڈی ایجنٹ میجر پرمود پر الگ سے خاص ناول لکھا تھا۔ پرمود سیریز کا اکلوتا ناول ذیل میں دیا جا رہا ہے ناول کی مزید تفصیل ناول کے ساتھ دی جا رہی ہے۔۔


Post a Comment

0 Comments