Prince vanchal Imran Series by Mazhar Kaleem

پرنس ونچل عمران سیریز

 

Prince vanchal Imran Series by Mazhar Kaleem

DOWNLOAD NOVEL
#تعارفی_سلسلہ
#تعارف_نمبر_19
 
ناول: #پرنس_ونچل
مصنف: #سر_مظہر_کلیم_ایم_اے
تعارف و تبصرہ:#قاسم_علی

📕📔📕📔📕📔📕📔📕

🕴🕴نہایت ہی دلچسپ منظر سے شروع ہونے والا ناول جس احمق اعظم کی صدارتی کرسی کے لئے عمران اور پرنس ونچل کے درمیان ٹھن جاتی ہے۔

🕴🕴پرنس ونچل، جو ایک نظر آتا تھا مگر وہ ایک ہی وقت میں دو جگہ موجود ہوتا تھا، کیسے؟

🕴🕴عمران جو پوری کہانی میں غلط ٹریک پر دوڑتا رہا اور آخر میں جا کر شکست و پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، اس کی شکست کی وجہ تھی پرنس ونچل   جبکہ پرنس ونچل اس کی قید میں،اس کے سامنے  رہا تھا۔

🕴🕴ٹائیگر جو اتفاقاََ ایک خطرناک راز تک پہنچ گیا،وہ راز کیا تھا ؟

🕴🕴کرنل ڈی، وزراتِ دفاع کے سیکرٹری سر طاہر نے ایکسٹو کی بات ماننے سے انکار کر دیا، اس کا نتیجہ کیا رہا؟

🕴🕴میں نے اس ناول کی تفصیل گوگل سے چیک نہیں کی کہ کب شائع ہوا لیکن اس میں ایٹمی طاقت بننے سے پہلے کے حالات کا ذکر ہے، جب پاکستان ایٹمی طاقت بننے کی کوشش میں تھا ، مختصر، ہلکی پھلکی تحریر جو باعث تفریح ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت ہی دلچسپ بھی ہے۔ پرنس ونچل کی ذہانت، طریقہ واردات  اور آخر تک عمران سے ایک قدم آگے رہنا ، یقیناََ آپ کو بھی یہ صورتحال پسند آئے گی۔🕴🕴

🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Post a Comment

0 Comments