اسرائیل سیریز
Israel Missions Imran Series
مصنف:مظہر_کلیم_ایم_اے
تعارف: فرسم
خان(ایڈمن»عمران سیریز از سر مظہر کلیم ایم اے فیسبک گروپ)
اسرائیل سیریز ایسا
سنسنی خیز اور حیرت انگیز سلسلہ ہے کہ آپ اس کو پڑھیں تو ایک نشست میں پڑھے بنا رہ
نہیں پائیں گے۔ یہودی ہمیشہ مسلمانوں کے بدترین دشمن رہے ہیں۔اور جس طرح انہوں نے
دنیا کی معیشت پر قبضہ کر رکھا ہے اور آہستہ آہستہ مسلمانوں کو بھی زہر قاتل دے رہے
ہیں اس طرح اپنی مکروہ سازشوں سے ہر وقت عالم اسلام کو تباہ کرنے، زک پہنچانے اور
قتل و غارت گری کے نت نئے منصوبے بناتے رہتے ہیں۔ فلسطین پر ایسا ناجائز قبضہ کر
رکھا ہے کہ اتنی دہائیوں کے بعد بھی ابھی تک فلسطین آزاد نہیں ہو سکا۔ اسرائیل نے
فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ دیئے، ان کی املاق چھین لیں، انہیں
زندگی گزارنے کے بنیادی حقوق بھی میسر نہیں ہیں۔ یہودی ہر وقت عالم اسلام کے خلاف
قبیح سازشوں میں لگے رہتے ہیں۔
اسرائیل سلسلہ دراصل
ایسے مشنز ہیں جس میں فلسطین کے تحریکِ آزادی کے لیڈران عمران اور پاکیشیا سیکرٹ
سروس سے یہودیوں کے خلاف کام کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔ کچھ مشنز اسرائیل میں مکمل
کیے گئے، کچھ بیرونی ممالک میں اور کچھ پاکیشیا میں مکمل کیے گئے ہیں۔ ان مشنز میں
اکثر پوری پاکیشیا سیکرٹ سروس سمیت جوزف،جوانا، ٹائیگر کو بھی حصہ لینا پڑا۔
یہودیوں کی تنظیموں میں جی پی فائیو اور کرنل ڈیوڈ، اسرائیل سیکرٹ سروس اور جم
مارکر وغیرہ پاکیشیا سیکرٹ سروس کے مخالف میدان میں آئے۔
اسرا ئیل سلسلہ میرا پسندیدہ ترین سلسلہ ہے اسی میں ہیکلِ سلیمانی، ناقابل تسخیر مجرم، حلقہ موت، وے ٹو ایکشن، لانگ برڈ کمپلیکس اور ریڈ آرمی جیسے شاہکار، شاندار اور تاریخی ناول لکھے گئے۔ ایسے ناول جن میں اعصاب شکن صورتحال، تجسس، ایکشن، اعلی کردار نگاری، عمدہ منظر نگاری، فصیح زبان دانی کے ساتھ ساتھ عالم اسلام کی محبت ملتی ہے۔ ناول پڑھتے ہوئے ایسا جوش و جذبہ محسوس ہوتا ہے جیسے ہم پاکیشیا سیکرٹ سروس کے ساتھ ساتھ مشن مکمل کر رہے ہیں۔ اتنے اعلی ناول لکھنے پر اللہ تعالی سر مظہر کلیم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
اقبال کا شعر آج بھی اس بات کا متقاضی ہے کہ فلسطین اپنے مسیحا کی راہ دیکھ رہا ہے۔
√ایک بار اور مدینے سے فلسطین میں آ
راستہ دیکھتی ہے مسجدِ اقصی تیرا
عمران اور پاکیشیا
سیکرٹ سروس کے عزم، حوصلے اور عالم اسلام کے لئے سر دھڑ کی بازی لگانے کا یہ سلسلہ
آپ ضرور پڑھیں اور اپنی آراء سے نوازیں۔ شکریہ۔
اسرائیل مشنز کی تین اقسام ہیں۔ پاکیشیا سیکرٹ سروس کے اسرائیل میں داخل ہو کر مشن مکمل کرنا، اسرائیل کی طرف سے پاکیشیا کے اندر مشن مکمل کرنا اور کسی تیسری جگہ مد مقابل ہونا۔ ان تینوں قسم کے ناولوں کی ترتیب وار لسٹ ذیل میں پیش کی جا رہی ہے۔
اسرا ئیل سلسلہ میرا پسندیدہ ترین سلسلہ ہے اسی میں ہیکلِ سلیمانی، ناقابل تسخیر مجرم، حلقہ موت، وے ٹو ایکشن، لانگ برڈ کمپلیکس اور ریڈ آرمی جیسے شاہکار، شاندار اور تاریخی ناول لکھے گئے۔ ایسے ناول جن میں اعصاب شکن صورتحال، تجسس، ایکشن، اعلی کردار نگاری، عمدہ منظر نگاری، فصیح زبان دانی کے ساتھ ساتھ عالم اسلام کی محبت ملتی ہے۔ ناول پڑھتے ہوئے ایسا جوش و جذبہ محسوس ہوتا ہے جیسے ہم پاکیشیا سیکرٹ سروس کے ساتھ ساتھ مشن مکمل کر رہے ہیں۔ اتنے اعلی ناول لکھنے پر اللہ تعالی سر مظہر کلیم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
اقبال کا شعر آج بھی اس بات کا متقاضی ہے کہ فلسطین اپنے مسیحا کی راہ دیکھ رہا ہے۔
√ایک بار اور مدینے سے فلسطین میں آ
راستہ دیکھتی ہے مسجدِ اقصی تیرا
اسرائیل مشنز کی تین اقسام ہیں۔ پاکیشیا سیکرٹ سروس کے اسرائیل میں داخل ہو کر مشن مکمل کرنا، اسرائیل کی طرف سے پاکیشیا کے اندر مشن مکمل کرنا اور کسی تیسری جگہ مد مقابل ہونا۔ ان تینوں قسم کے ناولوں کی ترتیب وار لسٹ ذیل میں پیش کی جا رہی ہے۔
اسرائیل کے اندر مشنز
نمبر شمار # |
ناول کا نام |
01 |
|
02 |
|
03 |
|
04 |
|
05 |
|
06 |
|
07 |
|
08 |
|
09 |
|
10 |
|
11 |
|
12 |
اسرائیل کی جانب سے پاکیشیا میں مشن
نمبر شمار # |
ناول کا نام |
01 |
|
02 |
|
03 |
اسرائیل سے باہر
نمبر شمار # |
ناول کا نام |
01 |
|
02 |
|
03 |
|
04 |
|
05 |
|
06 |
|
07 |
|
08 |
|
09 |
|
10 |
سارج ایجنسی 1 + سارج ہیڈکوارٹر 2 + ٹارگٹ عمران 3 + بلیک ہیڈ 4 |
11 |
|
12 |
|
13 |
|
14 |
|
15 |
0 Comments