Spy series by Mazhar Kaleem MA

 سپائی سیریز

مظہر سر نے سپائی سیریز کے نام سے یہ الگ سیریز بھی شروع کی تھی۔۔ جس کا تھیم یہ تھا کہ ہر دفعہ الگ کردار اور الگ کہانی ہو گی۔۔


شدید مصروفیات کے باعث اس سیریز کے دو ناول ہی لکھ سکے۔ دونوں نایاب ناول آپ کے ذوقِ مطالعہ کی نذر کیے جا رہے ہیں۔

نمبر شمار#

ناول کا نام

01      

شیزوفرینیا

02      

آپریشن اپ گن


Post a Comment

0 Comments